کوئٹہ: دستی بم حملے میں 2  بھائی زخمی  مبینہ مقابلے میں ایک شخص ہلاک

Dec 02, 2020

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) خضدار میں ہیئرڈریسر کی دکان پر دستی بم حملے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔  ۔ زخمی آپس میں بھائی بتائے جاتے ہیں جن کاتعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے۔ علاوہ ازیں سی ٹی ڈی اور مسلح افراد کے درمیان مبینہ مقابلے میں ایک مشتبہ شخص ہلاک جبکہ دوسرا گرفتار کر لیا گیا۔

مزیدخبریں