سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن آصفہ بھٹو بہت اچھی ہیں:علی ترین کی ٹوئٹر پر تعریف

Dec 02, 2020

لاہور (نیٹ نیوز)  جہاں سوشل میڈیا پر   آصفہ بھٹو کی سیاسی سرگرمی ٹاپ ٹرینڈ پر رہی ، وہیں  جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین   نے  ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی اورکہا کہ ’سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن آصفہ بھٹو بہت اچھی ہیں۔

مزیدخبریں