پنجاب بار انتخابات: جیت کی خوشی میں وکلاء کی فائرنگ‘ ویڈیوز وائرل ہونے پر مقدمہ

لاہور (نامہ نگار) پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں جیت کی خوشی میں وکلاء کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔  ایف آئی آر کے مطابق نامعلوم وکلاء کی جانب سے ہوائی فائرنگ کا واقعہ مزنگ روڈ پر   پیش آیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...