نومبر میں برآمدات کا حجم 2 ارب ڈالر سے زیادہ رہا: عبدالرزاق داؤد

 اسلام آباد (این این آئی) مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے کہ اہے کہ نومبر میں برآمدات کا حجم دو ارب ڈالرز سے زیادہ رہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نومبر 2019 کے مقابلے میں برآمدات میں 7.2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کرونا وائرس کے باوجود برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...