رابی پیرزادہ کا مادر ملت فاطمہ جناحؒ کی پینٹنگ بنا کر خراج عقیدت‘ ٹویٹر پر شیئر کی

Dec 02, 2020

کراچی (این این آئی) سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی پینٹنگ بناکر اْنہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ گزشتہ سال شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے ٹوئٹر پر اْس نایاب پینٹنگ کی تصویر شیئر کی ہے۔ 

مزیدخبریں