امن و امان کا قیام ‘لاہور پولیس کے 428 سرچ آپریشنز کئے : ایس ایس پی آپریشنز

لاہور(نمائندہ خصوصی)ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر نے کہا ہے کہ شہر میں امن و امان کے قیام اور اہم پروگراموں کے پرامن انعقاد کیلئے لاہور پولیس کی طرف سے سرچ آپریشنز کئے گئے ۔ لاہور پولیس نے نومبرمیں عالمی تبلیغی اجتماع سمیت حساس ایونٹس کے موقع پر428سرچ آپریشنز کئے۔ کوائف نامکمل ہونے پر 54افراد کیخلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کی گئی۔ایس ایس پی آپریشنز نے ہدایت کی کہ تمام ڈویژنل ایس پیز شہر میں امن و امان کے پیش نظر الرٹ رہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...