بیول (نامہ نگار)بیول گوجرخان بیول کلر بیول چوآخالصہ بیول سموٹ بیول اسلام پورہ جبر و دیگر قصبات کی چھوٹی بڑی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیںسکول کالج کے طلباء سرکاری ملازمین اور مریضوں کو اسپتالوں میں پہنچنے میں سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہوتا ہے چند ماہ قبل ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ نے صحافیوںسے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ بیول گوجرخان بیول کلر موہڑہ ملکاں ہفیال سڑکوں پر جلد کام شروع ہو جائے گا جو تاحال نہیں شروع ہو سکا