ہائیکورٹ : زائد المعیاد سٹنٹ سکینڈل ‘کمپنی کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت مل گئی 

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پی آئی سی میں دل کے مریضوں کو زائد المیعاد اسٹنٹ ڈالنے کے خلاف کیس میں سٹنٹ کمپنی کو جواب داخل کرنے کیلئے مہلت دیدی، جسٹس شاہد وحید نے رانا سکندر ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن