احساس راشن پروگرام سے تیرہ کروڑ افراد براہ راست مستفید ہونگے: عاطف چوہدری 

لاہور (نیوز رپورٹر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماعاطف چوہدری نے کہا کہ احساس راشن پروگرام کے ذریعے 13کروڑ افراد براہ راست مستفید ہونگے،حکومت ٹھوس اقدامات کی وجہ سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا۔ 2کروڑ 93لاکھ خاندانوں کو انصاف صحت کارڈ کی سہولیات میسرہو نگی ۔تحریک انصاف حکومت کی تمام پالیسیوں ریاست مدینہ کی عکاسی کرتی ہیں۔ عوام کو صحت کی سہولیات فرائم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...