ووٹ خریدنے کے ٹھوس ثبوت ہونے کے باوجود الیکشن کمشن نے کارروائی نہیں کی: کامران عباس

لاہور (نیوز رپورٹر) تحریک انصاف شمالی لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری چوہدری کامران عباس نے کہا کہ این اے 133 میں ووٹر خریدنے کر ٹھوس ثبوت ہونے کے باوجود الیکشن کمیشن نے کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی، پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے پورے حلقے میں ووٹروں کو خریدنے میں لگی ہوئی ہے مگر الیکشن کمیشن نے جان بوجھ کر آنکھیں بند کررکھی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...