فرخندہ بخاری کی رسم چہلم کل ہوگی

Dec 02, 2021

 لاہور(سٹی رپورٹر) مرحوم شاعر اور پروفیسر شہرت بخاری کی اہلیہ اور بیرسٹر مقصومہ زہرہ بخاری، معصومہ زہرہ بخاری اور ڈاکٹر سید علی جو بخاری کی والدہ ادیبہ اور سیاسی کارکن فرخندہ بخاری کی رسم چہلم کل ایک سے تین بجے 365/G4 جوہر ٹاؤن میں ہوگی۔ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر خطاب کریں گے۔

مزیدخبریں