اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)مکان سیل کرنے والی سی ڈی اے کی ٹیم کو محبوس کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاتھانہ شالیمار کو مجاہد حسین نے بتایا کہ ایف الیون ٹو کے علاقے میں کاشف وغیرہ نے سی ڈی کی سرکاری مکان کو سیل کرنے والی ٹیم کے ساتھ الجھ کر کارسرکار میں مداخلت کی اور دھمکیاں دیں اور محبوس رکھا۔
مکان سیل کرنے والی سی ڈی اے ٹیم کو محبوس کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج
Dec 02, 2021