اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک کی تمام چیمپرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز، تمام تجارتی باڈیز اور ٹریڈ ایسوسی ایشنز کو کہا ہے کہ قانونی کارروائی سے بچنے کے لئے چینی سیکٹر پر نافذالعمل ٹریک اینڈ ٹریس نظام پر سختی سے کاربند رہیں۔ اس حوالے سے پراجیکٹ ڈائیریکٹر ، ٹریک اینڈ ٹریس، ایف بی آر نے یہ بات مراسلے کے ذریعے تمام سٹیک ہولڈرز تک پہنچائی۔
مشورہ