اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما روحیل اصغر کی نااہلی کیلئے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربرا ہی میں قائم تین رکنی بینچ نے کی۔درخواست تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔
درخواست نمٹا دی