وزیر اعظم کی تقریروں سے غریبوں کے پیٹ نہیں بھر سکتے: اقبال گجر

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما سابق صوبائی وزیر تعلیم چوہدری اقبال گجر ایم پی اے نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے ملک کو مزید قرضوں کی دلدل میں پھنسا دیا ، قرضے اتارنے کے نعرے لگانے والوں نے  اقتدار میںملکی قرضے کئی سو گنا بڑھا دیے معاشی حالت ابتر ہو چکی عوام خو د کشیوں پر مجبور ہیں مگر حکمران چین کی بنسی بجا رہے ہیں وزیر اعظم کی تقریروں سے غریبوں کے پیٹ نہیں بھر سکتے ان کا کہنا تھا کہ ملک کو شریف برادران کی مخلص اور قابل قیادت کی اشد ضرورت ہے جو ملکی مسائل کو حل کرنے کا وسیع تجربہ رکھتی ہے عوام آج بھی میاں نواز شریف کی راہیں دیکھ رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...