نئی دہلی(پی پی آئی)تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کرنے اور عوام کو شدید مہنگائی سے بچانے کے لیے بھارت میں حکومت نے تیل کی قیمتوں پر ایکسائز ڈیوٹی گھٹا دی ہے۔
بھارت نے تیل کی قیمتوں پر ایکسائز ڈیوٹی گھٹا دی
Dec 02, 2021