پاکستان اورسنگاپورکے مابین  تجارت میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان اورسنگاپورکے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال میں سالانہ بنیاد پر  اضافہ ریکارڈکیاگیاہے،  برآمدات میں 15.27 فیصد اور درآمدات میں 47.49 فیصد اضافہ ہوا۔ا سٹیٹ بینککے مطابق  رواں  مالی سال کمیں سنگاپورکوپاکستانی برآمدات کاحجم 73.05 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 15.27 فیصدزیادہ ہے،گزشتہ مالی سال سنگاپورکوپاکستانی برآمدات کا حجم 63.37 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا

ای پیپر دی نیشن