ملتان( سپیشل رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج مسٹرجسٹس احمد ندیم ارشد کے سرزنش کرنے پر بالآخر تھانہ روجھان پولیس نے مغویہ مختاراں بی بی کو برآمد کر کے عدالت کے روبرو پیش کردیا جس نے عدالت کو بتایا کہ اسے غلام حسین خادم حسین فیاض احمد امجد علی در محمد اور خدمت دین وغیرہ نے 9 اکتوبر کو رحیم یار خان سے اغوا کرلیا کیونکہ اس نے والدین کی مرضی کے خلاف محمد اقبال سنجرانی بلوچ سے شادی کرلی وہ اپنے رشتہ داروں کے خوف سے رحیم یار خان میں آباد ہوگئی تھی عدالت عالیہ میں محمد اقبال نے رٹ دائر کرتے ہوئے اپنی بیوی مختاراں بی بی کی برآمدگی کی استدعا کی تھی۔
جسٹس احمد ندیم