ملتان (سپیشل رپورٹر)ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس محمد وحید خان نے ڈیرہ غازیخان کی رہائشی مسماۃ بسم اللہ کی رٹ درخواست ڈائریکٹر ایف آئی اے کی جانب سے مقدمہ کے اندراج اور ایف آئی ار کی فراہمی کے بعد نمٹادی پیٹیشنر بسم اللہ کے وکیل سید مزمل حسین بخاری نے فاضل عدالت کو آگاہ کیا کہ ان کی موکلہ اور اس کی بیٹیوں کی قابل اعتراض تصاویر ملزمان نے فیس بک پر اپ لوڈ کردیںاڑھا ئی ماہ قبل ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کو درخواستیں دیں مگر ابھی تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔
جج جسٹس محمد وحید خان