نصیرآباد:پراپرٹی ،پروفیشنل ، ٹریڈ ٹیکس کی وصولی کیلئے محکمہ ایکسائز محترک

نصیرآباد( نامہ نگار)نصیرآباد میں پراپرٹی ٹیکس،پروفیشنل ٹیکس اور ٹریڈ ٹیکس کی وصولی کیلئے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نصیرآباد محترک ہوگیا سینئر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر نصیرآباد عبدالجبار بھنگر،ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نارکوٹکس افیسر فرید اللہ کاکڑ کی نگرانی میں اسسٹنٹ ای ٹی او نصیرآباد محمد صدیق تنیہ، ایکسائز انسپکٹرز نعیم پٹھان،محمد عالم چھلگری نے نفری کے ہمراہ ڈیرہ مراد جمالی شہر میں تمام تاجروں کی دکانات پر جاکر پراپرٹی ٹیکس،پروفیشنل ٹیکس اور ٹریڈ ٹیکس کی وصولی انہیں نوٹس جاری کردئیے ۔ 

ای پیپر دی نیشن