نوٹس کے خلاف فرحت شہزادی کی درخواست‘ نیب سے جواب طلب


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے فرحت شہزادی کی  نیب  نوٹسوں کے خلاف درخواست پر نیب سے 14 دسمبر کو جواب طلب کر لیا ہے۔ نیب اپنے دائرہ اختیار بارے جواب جمع کروائے کہ انکوائری کس طرح شروع کی گئی؟  نیب نے 2019ء میں ہاؤسنگ سوسائٹی کی انکوائری بند کر دی تھی، دوبارہ انکوائری بدنیتی پر کھولی گئی۔ نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد پرائیویٹ فرد کے خلاف نیب انکوائری نہیں کر سکتی۔ استدعا ہے کہ عدالت نیب کو انکوائری سے روکنے کا حکم دے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...