ٹک ٹاکر بدسلوکی کیس  مدعیہ و ملزم 8 دسمبر کو طلب

Dec 02, 2022


لاہور (سپیشل رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج عشرت عباس ٹک ٹاکر عائشہ اکرم بدسلوکی کیس میں مدعیہ عائشہ اکرم کو 8 دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے ملزمان عامر، صدام، بلال، کامران اور طاہر کو بھی طلب کیا۔

مزیدخبریں