سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے  باہر پی ٹی آئی کی خواتین کا احتجاج  فضل الرحمن کے خلاف نعرے 

Dec 02, 2022


لاہور (سپیشل رپورٹر) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر تحریک انصاف کی خواتین نے احتجاج کیا۔ خواتین نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ مولانا فضل الرحمان نے خواتین کی توہین کی ہے۔

مزیدخبریں