ریٹائر ملازمین پنشن کیس‘ ایوی ایشن کے وکیل کو عدم حاضری پر 25 ہزار جرمانہ


اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سول ایوی ایشن کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافہ نہ کرنے کے خلاف درخواست میں ایوی ایشن وکیل کی عدم پیشی پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا جبکہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے وکیل عدالت پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو 25 ہزار روپے جرمانہ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...