راولپنڈی (اکمل شہزاد سے) اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے این ایف کے اہلکاروں کی سامان کی چیکنگ کے دوران رشوت مانگنے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو میں اے این ایف اہلکار سامان چیکنگ کے دوران سر عام پیسے مانگ رہا ہے۔ اس موقع پر دیگر اہلکار بھی موجود ہیں۔ جس پر ترجمان اے این ایف سے موقف لیا گیا تو انہوں نے کہا کہ این ایف پیشہ ورانہ اخلاقیات کے اعلیٰ معیار پر قائم ہے۔
رشوت