نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) مودی سرکار نے تنقید کرنے والے صحافیوں پر زمین تنگ کر دی۔ نجی ٹی وی (این ڈی ٹی وی) کے صحافی رویش نے حکومت کے رویہ سے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا۔ قبل ازیں اس ٹی وی چینل کے چیئرمین بھی استعفیٰ دے چکے ہیں۔ یاد رہے اس نیوز چینل کے شیئرز ارب پتی بھارتی بزنس مین ایڈانی نے خرید لئے ہیں۔ انتہا پسند سرکار نے اظہار رائے کی آزادی بھی چھین لی۔
مودی پر تنقید کرنے والے صحافیوں کیلئے زمین تنگ، نجی چینل کے جرنلسٹ مستعفی
Dec 02, 2022