پیپلز پارٹی ملک کی جمہوری، عوامی نمائندہ جماعت ہے:فہد ورک

Dec 02, 2022

کھاریانوالہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنماچوہدری فہد ورک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پاکستان کی جمہوری، عوامی نمائندہ جماعت ہے پاکستان میں عوامی حقوق کی جنگ سب سے ذیادہ اسی جماعت نے لڑی ہے پیپلز پارٹی نے قانون اور آئین کی سربلندی اور عوامی حقوق کی بحالی کیلئے اپنے قائدین اور کارکنوں کے خون سے پاکستان کے جمہوری نظام کی آبیاری کی ہے پیپلز پارٹی روز اول سے آجدن تک ہر محاذ پر عوامی جدوجہد سے کامیاب ہوئی۔

مزیدخبریں