ارمغانِ حجاز

Dec 02, 2022

طبعِ مشرق کیلئے موزُوں یہی افیون تھی
ورنہ قوّالی‘ سے کچھ کم تر نہیں ’علمِ کلام‘!
ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیا
کُند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغِ بے نیام
(ارمغانِ حجاز) 

مزیدخبریں