کور کمانڈر پولو کپ ‘مزید 2میچوں کا فیصلہ 


لاہور (سپورٹس رپورٹر) جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام کور کمانڈر پولو کپ سپانسرڈ بائی ڈائمنڈ پینٹس کے تیسرے دن دو اہم میچز ہوئے جن میں پلاٹینم ہومز اور ری ماؤنٹس کی ٹیمیں فاتح رہیں۔ پاکستان پارک کیولری گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچز دیکھنے تماشائیوں اور فیملیز کی اچھی تعداد موجود تھی۔
 پہلے میچ میں پلاٹینم ہومز نے گارڈ گروپ کی ٹیم کو 9-7 سے ہرایا۔ دوسرے میچ میں ری ماؤنٹس کی ٹیم نے ڈائمنڈ پینٹس کو 7-3 سے ہرایا۔آج   دو اہم میچز کھیلے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...