چین کی جانب سے  پروفیسر اقبال کو’ ’دوستی ایوارڈ“


کراچی (نیوز رپورٹر ) چین کی ’جدید کاری کی مہم‘ میں نمایاں خدمات انجام دینے کے اعتراف میں عوامی جمہوریہ چین نے پاکستان کے معروف سائینسدان، بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے سربراہ اور کامسٹیک کے کوارڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹرمحمد اقبال چوہدری کوچینی حکومت کا ’دوستی ایوارڈ‘ عطا کیا ہے’دوستی ایوارڈ‘ چینی حکومت کا اعلیٰ ترین اعزاز ہے جو چین کی ’جدید کاری کی مہم‘ میں نمایاں خدمات انجام دینے کے اعتراف میں عوامی جمہوریہ چین کی جانب سے غیر ملکی ماہرین کو ا±ن کی حوصلہ افزائی کی غرض سے دیا جاتا ہے۔
 پروفیسر اقبال

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...