ارکان اسمبلی کی عدم دلچسپی ‘ مظفر گڑھ مسائلستان بن گیا: سلیم اصغر مکول


شاہجمال(نامہ نگار)قیام پاکستان سے آج تک علاقہ کو ہر میدان میں پسماندہ رکھا گیا ملک بھر میں ریونیو فراہم کرنے میں مظفرگڑھ کا منفرد مقام کوئی روڈ سلامت نہیں جوکہ لمحہ فکریہ ہے۔ان خیالات کا اظہار بخاری گروپ کے راہنما میاں سلیم اصغر مکول نے ڈیرے پر آئے نمبردار موضع میتلا سابق وائس چئیر مین میاں عرفان اعجاز میتلا و دیگر معززین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ ضلع شاہجمال سمیت تمام علاقوں میں سیوریج مسائل ہیںمعیاری ہسپتال ہے اور نہ ہی کوئی تعلیمی ادارہ ارکان اسمبلی بھی درپیش مسائل سے لاتعلق نظر آرہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...