بستی ملوک (نمائندہ نوائے وقت) بستی ملوک اور گردونواح میں گھریلو نجی خود ساختہ منی فیکٹریوں میں تیار شدہ نمکو پاپڑوں اور چپس سے شہری بالخصوص بچے معدہ و جگر اور گلے پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے جب کہ انتظامیہ سمیت ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی نے چپ سادھ لی۔
بستی ملوک میں غیر معیاری پاپڑ‘ نمکو چپس کی فروخت‘ انتظامیہ کی آنکھیں بند
Dec 02, 2022