ق لیگ کے رہنما رانا حفیظ اور یاسمین خاکوانی کا پی ایچ اے ملازمین سے اظہار یکجہتی ‘ غریب مزدوروں کو الا¶نس دینے کا مطالبہ


ملتان(    خبر نگار خصوصی  ) باغبان ورکرز یونین پی ایچ اے کے آفس میں مسلم لیگ ق لیبر ونگ پنجاب کے سینئر نائب صدر رانا حفیظ اور مسلم لیگ ق خواتین ونگ ملتان کی جنرل سیکرٹری یاسمین خاکوانی نے آٹھ روز سے سراپا احتجاج پی ایچ اے ملازمین سے اظہار یکجہتی کیا۔ اس موقع پر رانا حفیظ نے کہا اعجاز حسین جنجوعہ کرپٹ عناصر کی سرپرستی کر رہے ہیں اور ان کی مزدور دشمنی کھل کر سامنے آ گئی غریب مزدوروں کا الاو¿نس دبا کر بیٹھے ہوئے ہیں اور مطالبہ کیا فوری الاو¿نس دیا جائے۔ یاسمین خاکوانی نے مطالبہ کیا کہ غریب مزدوروں کا الاو¿نس دیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن