پاکستان ہاکی فیڈریشن میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ہاکیوں کی خریداری، خلاف ضابطہ جی ایس ٹی کی ادائیگیوں میں 11 ملین کی خوردبرد سامنے آئی، غیر قانونی ادائیگیوں کی مد میں 91 ملین کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہو اہے۔ غیر ملکی کرنسی کی خریداری میں 43 ملین روپے کی کرپشن سامنے آئی۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے پی ایچ ایف میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر 11 انکوائریوں کا آغاز کر دیا ،ایف آئی اے نے پی ایچ ایف کے صدر سے ریکارڈ طلب کر لیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...