برلن(این این آئی)جرمن حکام نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک فرانسیسی خاتون کو شام میں جنگی جرائم کے ارتکاب اور شدت پسند گروپ داعش میں شمولیت کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے ایک وفاقی پراسیکیوٹر نے وضاحت کی کہ خاتون جس کی شناخت صرف سمرہ ن کے نام سے ہوئی ہے۔
جرمنی میں شام میں جنگی جرائم کی مرتکب داعشی جنگجوخاتون گرفتار
Dec 02, 2023