لاہور (خبر نگار) لاہور کے ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کا مقدمہ سابق وزیر اعلی چوہدری پرویز الہی کے شریک ملزم سابق ڈی جی ایل ڈی اے عامر احمد خان کی عبوری ضمانت پر سماعت ملزم عامر احمد خان اینٹی کرپشن کورٹ کے روبرو پیش ئے عدالت نے عامر احمد خان کی عبوری ضمانت میں 20 دسمبر توسیع کر دی۔