شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن)کے ضلعی صدر سابق رکن صوبائی اسمبلی و امیدوارپی پی 141 محمد عارف خان سندھیلہ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی سیاست کا مقصد ملک کو صحیح سمت ترقی کی راہ پر گامزن کرنااور ملک سے مفاد پرستی و انتشار کی سیاست کے ناسور کو ختم کرنا ہے ، میاں نوازشریف مہنگائی کاتوڑاورعوامی محرومیوں کے خاتمے کا ایجنڈا لیکرآئے ہیں،آنے والادور (ن) لیگ اور میاں نوازشریف کاہے ۔
نوازشریف عوامی محرومیوں کے خاتمے کا ایجنڈا لیکرآئے ہیں: عارف سندھیلہ
Dec 02, 2023