شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی سٹی شیخوپورہ کے نومنتخب عہدیداروں کی حلف برداری ہوئی جس کے مہمان خصوصی صوبائی نائب امیر نصر اللہ گورایہ تھے۔ اس موقع پر منتخب ہونیوالے سٹی امیر پروفیسر اقبال جاوید سندھواورقیم سٹی شیخوپورہ سیداحمد نثار شاہ سے حلف لیا، تقریب میں نائب امیر ضلع میاں اسداللہ،جے آئی یوتھ کے ضلعی صدر ڈاکٹر رائے الطاف حسین کھرل ،میاں مقصود احمد، چودھری خالد محمود ورک،پروفیسر عباد علی ،میاں مشتاق احمد ایڈووکیٹ ودیگر بھی موجودتھے۔
جماعت اسلامی سٹی شیخوپورہ کے نومنتخب عہدیداروں کی حلف برداری
Dec 02, 2024