کارکن اوچھے ہتھکنڈوں سے خائف ہونے والے نہیں:افضال حیدر

شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سٹی صدر میاںافضال حیدر اور جنرل سیکرٹری حاجی محمد اقبال شیخ نے کہا ہے کہ کارکن اوچھے ہتھکنڈوں سے خائف ہونے والے نہیں، لانگ مارچ کی کامیابی نے حکمرانوں کے ہوش اڑا دیئے ہیں ۔ کرپٹ حکمران ٹولے نے جمہوریت کو مذاق بنا کر رکھ دیا گیا ہے دھاندلی کے ذریعے کرپٹ و نااہل ٹولے کو اقتدار پر مسلط  کرکے ملک و قوم کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن