انتشار،شرپسندی باشعور پاکستانی کو زیب نہیں دیتی:ملک پرویز اقبال

 شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق چیئرمین مارکیٹ ملک پرویز اقبال اور انجمن تاجران گلی حکیماں کے صدر حاجی نوید شہزاد نے کہا ہے کہ انتشار اور شرپسندی کی سیاست محب وطن یا باشعور پاکستانی کو زیب نہیں دیتی اس لئے سیاسی اختلافات پرقوم کو سڑکوں پر لاکر پرامن حالات کو سبوثاز کرنا ملک دشمنی کے مترداف ہے جس کے زمہ داروں کیخلاف سخت قانونی اور ضابطہ کی کاروائی کر کے قانون کی بالادستی کو قائم رکھا جائے جس کے لئے پوری قوم اپنے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

ای پیپر دی نیشن