\خانقاہ ڈوگراں:12سالہ زین پنڈی بھٹیاں سے بازیاب

خانقاہ ڈوگراں(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اغواء ہونے والے 12 سالہ زین کو ایک دن بعد ہی تلاش کر لیا،بچے کو والدین کے حوالے کردیا۔خانقاہ ڈوگراں پولیس نے ڈی پی اوشیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی ہدایت پر گز شتہ روزنواحی گاؤں چھاپانوالی سے اغوا ہونے والے12 سالہ زین کا مقدمہ درج کرتے ہوئے اسکو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پنڈی بھٹیاں سے بازیاب کروا لیا۔

ای پیپر دی نیشن