گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی عوامی جمہوری سوچ رکھنے والی سیاسی جماعت ہے جس کی بنیاد شہید زوالفقار علی بھٹو نے رکھی، بلاول بھٹو زرداری عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں پی ٹی آئی غیر جمہوری سوچ رکھنے والی انتشار پارٹی ہے جس نے عوام کو تقسیم کیا اور ملک کو نقصان پہنچایا ۔