نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار)قریبی عزیزوں میں معمولی تلخ کلامی میں جھگڑا پر چار افراد زخمی،بتایاگیا ہے کہ نواحی گاؤں گرمولہ ورکاں میں قریبی عزیزوں کی معمولی تلخ کلامی شدید لڑائی میں تبدیل ہوگئی لڑائی کے دوران چارہ کاٹنے والے داتر کے آزادانہ استعمال سے تیس سال آصف، چالیس سالہ ادریس سمیت چار افراد شدیدزخمی ہوگئے .ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دیا۔
\نوشہرہ ورکاں:قریبی عزیزوں میں معمولی تلخ کلامی میں جھگڑا 4 افراد زخمی
Dec 02, 2024