گوجرانوالہ: چندداقلعہ سے پنڈی بائی پاس، سگنل فری روڈ کی تعمیر کا آغاز

Dec 02, 2024

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) گوجرانوالہ میں ٹریفک کے مسائل کے حل اور شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے چندداقلعہ بائی پاس سے پنڈی بائی پاس تک سگنل فری روڈ کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے اس منصوبے کے تحت سڑک کی چوڑائی میں اضافہ کیا جائے گا، جس سے ٹریفک کی روانی میں نمایاں بہتری آئے گی یہ منصوبہ نہ صرف شہر کے مرکزی راستوں پر ٹریفک کے دبا ئوکو کم کرے گا بلکہ گوجرانوالہ کے رہائشیوں کے لیے سفر کو تیز اور آسان بنائے گا، حکام کے مطابق یہ منصوبہ جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

مزیدخبریں