چونیاں:نیو بس اڈا بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا

Dec 02, 2024

چونیاں(نامہ نگار خصوصی) گیارہ سال قبل کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والا نیو بس ٹرمینل بھوت بنگلہ بن گیا،انتظامیہ کی غفلت سے لاکھوں روپے کا سامان غائب، دو ملازم گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے لگے ڈی سی قصور اور سیکٹری ٹرانسپورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ ،میں سابق صوبائی وزیر شیخ علاؤالدین کی کاوش سے تقریباً دس کروڑ روپے کی لاگت سے چونیاں بائی پاس پر نیو بس ٹرمینل پانچ ایکڑ زمین پر قائم کیا گیا تاکہ شہر میں آنے جانے والی ٹریفک کے بہاؤ کو کم کیا جا سکے۔

مزیدخبریں