پتوکی:اے سی کا دورہ بی آئی ایس پی سنٹر،خواتین نے شکایات کے انبار لگا دئیے

پتوکی (نامہ نگار)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا عملہ مستحق خواتین کو ملنے والی رقم پر خوار کرنے لگا ،گزشتہ روز میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر پتوکی مکرم سلطان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر کا اچانک دورہ کیا وہاں پر موجود رقم لینے کیلئے آنے والی خواتین نے شکایات کے انبار لگا دئیے۔

ای پیپر دی نیشن