پیر سید زمان علی شاہ جعفری کا دو روزہ دورہ قصور اختتام پذیر

بھوئے آصل (نامہ نگار) پیر سید زمان علی شاہ جعفری کا دو روزہ دورہ قصور اختتام پذیر، دو روزہ دورے کے دوران شہر قصور،الہ آباد ،کوٹ رادھاکشن ،چونیاں ،کھڈیاں خاص،دفتو شریف ،نظام پورہ اور پیرو والا گاوں میں ناموس رسالت ؐ کے حوالہ سے اجماعات سے خطاب کیا۔

ای پیپر دی نیشن