پتوکی(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس کی تیاریوں کے حوالہ سے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انفارمیشن سیکر ٹر ی پی ایس ایف لاہورڈویژن سید علی مرتضی گیلانی نے کہا30 نومبر1967کوشہید ذوالفقارعلی بھٹو نے ایک ایسی جما عت کی بنیادرکھی جو عوام کی آوازبنے اور ملک کے غریب طبقے کے حقوق کی جنگ لڑے۔