انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 100سے زائد رنز کا ہدف حاصل کرنے کا ریکارڈ قائم کردیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کرائسٹ چرچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 100 سے زائد رنز کا تعاقب کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔انگلینڈ نے صرف 12.4 اوورز میں 104 کے معمولی ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 8.21 کے حیران کن رن ریٹ سے ٹیسٹ کرکٹ کا ریکارڈ حاصل کیا۔

ای پیپر دی نیشن