فخر زمان نے سکریبل کھیلنا شروع کر دی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کرکٹر فخرزمان نے سکریبل گیم کے فروغ کیلئے خود بھی سکریبل گیم کھیلنا شروع کردیا۔انہوںنے کہا کہ سکریبل گیم کھیل کر بہت خوشی ہوئی یہ بہت اچھی ایجوکیشنل سپورٹس ہے اور یہ تمام سٹوڈنٹس کیلئے دور حاضر کی اہم ترین ضرورت ہے۔ تمام سکولز اور والدین بچوں کو دنیا کی نمبر ون گیم سکریبل سے ضرور روشناس کروائیں ۔

ای پیپر دی نیشن